Wednesday, May 1, 2024

اپوزیشن این آر او مانگتی ہے، کسی صورت نہیں دینگے، وزیراعظم

اپوزیشن این آر او مانگتی ہے، کسی صورت نہیں دینگے، وزیراعظم
July 30, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن این آر او مانگتی ہے، کسی صورت نہیں دینگے۔ وزیراعظم نے پارلیمانی پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کہا کسی بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے، پی ٹی آئی اپنے منشور سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن بلز کی منظوری میں ساتھ نہ دیتی تو مشترکہ اجلاس میں منظور کرا لیتے، ،وزیر اعظم نے ارکان کو اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینے کی بھی ہدایت کردی۔