Thursday, April 18, 2024

اٹک ، قصور واقعہ کیخلاف ڈسٹرکٹ بار کی ہڑتال کی کال

اٹک ، قصور واقعہ کیخلاف ڈسٹرکٹ بار کی ہڑتال کی کال
January 10, 2018

اٹک ( 92 نیوز ) قصور واقعہ کیخلاف ڈسٹرکٹ بار اٹک نے کل ہڑتال کی کال دے دی ہے ۔

ڈسٹرکٹ بار اٹک کی جانب سے زینب کے قاتل کی فوری گرفتاری کا مطالبہ بھی کیا گیا ۔

ڈسٹرکٹ بار اٹک نے پولیس کی فائرنگ سے  جاں بحق اور زخمی ہونیوالوں کیساتھ ہمدردی کیلئے عدالتی کارروائی کےبائیکاٹ کا اعلان کردیا۔