Wednesday, May 1, 2024

اٹلی کے شہر ویرونا میں کلاسک گاڑیوں کی نمائش

اٹلی کے شہر ویرونا میں کلاسک گاڑیوں کی نمائش
May 7, 2018
ویرونا( 92 نیوز) اٹلی کے شہر ویرونا میں کلاسک گاڑیوں کا میلہ سگ گیا، ماضی کے چمکتی دمکتی گاڑیوں کو دیکھنے عوام کی بڑی تعداد امڈ آئی۔ شو میں 1300 سے زائد گاڑیاں،جیپ، منی وینز اور بائیکس کو رکھا گیا تھا ۔ اس موقع پر گاڑیوں کی ریمپ ڈرائیو کا بھی اہتمام کیا گیاتھا ، 50 سال قدیم تمام گاڑیوں کو ہلکی مرمت اور ڈینٹنگ پینٹنگ کے بعد لایا گیاتھا، جن میں سے بیشتر کو نمائش کے دوران نیلام بھی کیا گیا۔