Monday, September 16, 2024

اٹلی میں ہاٹ ایئر بیلون ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گیا

اٹلی میں ہاٹ ایئر بیلون ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گیا
July 23, 2018
اٹلی ( 92 نیوز ) اٹلی کے سیاحتی مقام امبریا میں سالانہ ہاٹ ایئر بیلون ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا ۔ جس میں بائیس ممالک سے درجنوں پائلٹ اپنی مہارت کا مظاہرہ کررہے ہیں، اس موقع پر آسمان پر رنگ برنگے دیوقامت غبارے چھائے رہے۔ یہ دلچسپ مقابلہ 1974 سے منعقد کیا جارہا ہے جو دو ہفتے تک جاری رہے گا ۔