Thursday, March 28, 2024

اٹلی میں سجا پیرالل سنوبورڈنگ ورلڈ کپ کا شاندار میلہ

اٹلی میں سجا پیرالل سنوبورڈنگ ورلڈ کپ کا شاندار میلہ
December 15, 2017

اٹلی (92 نیوز) پیرالل سنوبورڈنگ ورلڈ کپ میں دلکش مناظر،شرکا نےایسی پرفارمنس دکھائی کہ دیکھنے والوں کے دل موہ لیے ،مردوں میں روس کے  آندرے سوبولیو،خواتین کا ٹائٹل  چیک ری پبلک کی لیڈیکا  نے جیت لیا ۔

 اٹلی میں جاری مقابلوں میں شرکا نے ایسا رنگ جمایا کہ سب کو اپنا گرویدہ بنا لیا۔ مردوں میں روس کے آندرے سوبولیو نے شاندارپرفارمنس دکھاتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔  

خواتین اسنوبورڈز نے بھی حیران کن کارکردگی دکھائی ، چیک ری پبلک کی لیڈیکا سب پر بازی لے گئیں۔