اٹلی میں رپورٹس نے ڈانس کر کے ورلڈ ریکارڈ بنا دیا
اٹلی ( 92 نیوز ) یوں تو آپ نے کئی ماہر ڈانسرز کی شاندار ڈانس پرفارمنس دیکھی ہوں گی لیکن روبوٹس کو رقص کرتے شاید ہی کبھی دیکھا ہو۔
اٹلی کے دارالحکومت روم میں روبوٹ بنانے والی چینی کمپنی کے تیار کردہ 1,372روبوٹس نے ایک ساتھ ڈانس کا شاندارمظاہرہ کر کے نہ صرف دیکھنے والے کو دنگ کردیا بلکہ گنیز ریکارڈ بھی بنا ڈالا۔