Friday, March 29, 2024

اٹالین اوپن ٹینس، ڈبلز میچ کے دوران بن بلائے مہمان کی انٹری

اٹالین اوپن ٹینس، ڈبلز میچ کے دوران بن بلائے مہمان کی انٹری
May 21, 2018
اٹلی ( 92 نیوز)اٹالین اوپن ٹینس کے ڈبلز میچ کے دوران بن بلائے مہمان کی انٹری نے سب کو حیران کر دیا۔ اوپن ٹینس کے ڈبلز  میچ کے دوران   بلی اچانک ٹینس کورٹ میں گھس آئی تو سب کی توجہ کھیل سے ہٹ گئی، بال ٹکرانے سے بلی زخمی ہوئی یا نہیں؟ ، پلیئرز نے ایکشن ری پلے کا مطالبہ کردیا