Wednesday, April 24, 2024

اٹارنی جنرل خالد جاوید کی ذمہ داریاں سنبھالنے سے معذرت

اٹارنی جنرل خالد جاوید کی ذمہ داریاں سنبھالنے سے معذرت
August 25, 2018
اسلام آبا د( 92 نیوز) اٹارنی جنرل خالد جاوید نے ذمہ داریاں مزید نبھانے سے معذرت  کرلی۔ وزارت قانون نے انور منصور کو اٹارنی جنرل تعینات کرنے کی سمری وزیر اعظم کو ارسال کردی۔ وزیر اعظم کی ایڈوائس پر صدر مملکت نئے اٹارنی جنرل کی تقرری کی منظوری دیں گے ۔