Thursday, April 25, 2024

اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کی وزیر اعظم سے ملاقات ، قانونی امور سے متعلق آگاہ کیا

اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کی وزیر اعظم سے ملاقات ، قانونی امور سے متعلق آگاہ کیا
February 25, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کی وزیر اعظم سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں اٹارنی جنرل نے وزیر اعظم کو قانونی امور سے متعلق آگاہ کیا۔ عمران خان نے عہدہ سنبھالنے پر نئے اٹارنی جنرل کو مبارکباد دی۔ ادھر وزیر اعظم اور کابینہ کا وزیر قانون کی کارکردگی پر اظہار اطمینان بھی سامنے آیا۔ قانون اور آئین کے دائرے میں کی جانے والی تمام کوششوں کو سراہا گیا۔