Thursday, April 25, 2024

اٹارنی جنرل انور منصور عہدےسے مستعفی

اٹارنی جنرل انور منصور عہدےسے مستعفی
February 20, 2020
اسلام آباد ( 92 نیوز ) اٹارنی جنرل انور منصور نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ، اٹارنی جنرل نے استعفیٰ صدر مملکت کو ارسال کر دیا۔ اٹارنی جنرل انور منصور نے کہا کہ افسوس ہے جس بار کونسل کا چیئرمین ہوں اس نے استعفیٰ مانگا ہے ۔