Thursday, April 25, 2024

آٹے کے مصنوعی بحران سے نمٹنے کیلئے وزیراعظم خود میدان میں آ گئے

آٹے کے مصنوعی بحران سے نمٹنے کیلئے وزیراعظم خود میدان میں آ گئے
January 19, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) آٹے کے مصنوعی بحران سے نمٹنے کیلئے وزیراعظم خود میدان میں آ گئے، وفاقی حکومت کا منافع خوروں کےخلاف آپریشن کا اعلان کردیا۔ وفاقی حکومت نے صوبائی حکومتوں، چیف کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز کو ذخیرہ اندزوں، مہنگا آٹا بیچنے والوں کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دیدیا۔ ذخیرہ اندوزی، آٹے کی قلت اور آٹا مہنگا فروخت ہونے پر انتظامیہ جوابدہ ہوگی۔ آٹے، مصنوعی بحران، نمٹنے، وزیراعظم، میدان میں آگئے، اسلام آباد، 92 نیوز آٹے کا بحران ختم کرنے کیلئے حکومت سرگرم ہو گئی، جہانگیر ترین کہتے ہیں 3 لاکھ ٹن گندم ابھی بھی پاسکو کے پاس موجود ہے، آٹے کا بحران ختم کرنے کیلئے حکومت سرگرم ہو گئی۔ انہوں نے کہا کہ گندم کی امپورٹ کو ڈیوٹی فری کر دیں گے۔