Thursday, March 28, 2024

آصف زرداری نے بھی کورونا ویکسین لگوا لی

آصف زرداری نے بھی کورونا ویکسین لگوا لی
March 30, 2021

کراچی (92 نیوز)ملک میں کورونا ویکسی نیشن کا عمل جاری ہے ، سابق صدر آصف زرداری نے بھی کورونا ویکسین لگوا لی۔

دوسری جانب  پچاس سال اور زائد عمر والے افراد کی رجسٹریشن بھی شروع کردی گئی، اسلام آباد میں ابھی تک 57 ہزار 692 افراد ویکسی نیشن کے لیے رجسٹرڈ ہوچکے ہیں ۔