Friday, April 26, 2024

آزاد کشمیر حکومت کا سید علی گیلانی کے انتقال پر تین روزہ سوگ کا اعلان

آزاد کشمیر حکومت کا سید علی گیلانی کے انتقال پر تین روزہ سوگ کا اعلان
September 2, 2021 ویب ڈیسک

مظفرآباد (92 نیوز) آزاد کشمیر حکومت نے سید علی گیلانی کے انتقال پر تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا۔

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا سید علی گیلانی کی رحلت سے دل رنجیدہ ہے۔ کشمیری قوم سید علی گیلانی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے آزادی کی منزل حاصل کرے گی۔