آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات میں 92 نیوز کی بڑی کوریج
لاہور (92 نیوز) آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات میں 92 نیوز کی بڑی کوریج ہو گی۔ ہر حلقے میں رپورٹرز کا جال بچھا ہو گا۔
92 نیوز الیکشن کارواں مظفر آباد ہو یا نیلم، ہٹیاں بالا یا باغ، حویلی کہوٹہ سے پونچھ تک ، پلندری سےکوٹلی، میر پور سے بھمبر تک ہر حلقے میں 92 نیوز کی ٹیمیں موجود ہو گی۔ الیکشن سے جڑی ہر خبر سب سے پہلے 92 نیوز پر دیکھنے کو ملے گی۔