Thursday, March 28, 2024

آرمی چیف کا سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ افسوس

آرمی چیف کا سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ افسوس
January 16, 2021

راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا، اللہ مرحومہ کے درجات بلند کرے، اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور خاندان کو صبر دے۔