Thursday, April 25, 2024

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
May 5, 2021

راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف دورے میں سعودی عرب کی سول اور فوجی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔