Friday, March 29, 2024

آئی جی سندھ کی تبدیلی کا معاملہ مزید طول پکڑ گیا

آئی جی سندھ کی تبدیلی کا معاملہ مزید طول پکڑ گیا
January 29, 2020
کراچی ( 92 نیوز) آئی جی سندھ کلیم امام کی تبدیلی کا معاملہ مزید طول پکڑ گیا ، سندھ حکومت نے  وفاق کو مزید کوئی نام نہ بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ مراد علی شاہ دیے  گئے ناموں میں سے کسی ایک کو آئی جی لگانے پر بضد ہیں جب کہ وفاقی کابینہ نے جی ڈی اے کے اعتراضات کے بعد آئی جی کا معاملہ گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ کے سپرد کردیا ہے۔