Tuesday, April 23, 2024

اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر نظرثانی کر کے سمری وزیراعظم کو بھجوا دی

اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر نظرثانی کر کے سمری وزیراعظم کو بھجوا دی
May 31, 2015
اسلام آباد (92نیوز) اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نظرثانی ورکنگ مکمل کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نئی سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی گئی ہے۔ اوگرا نے سمری میں سفارش کی ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ٹیکسز کم کر کے برقرار رکھی جائیں۔ سمری میں مزید کہا گیا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی جائے تاہم وزیراعظم پٹرولیم مصنوعات سے متعلق حتمی فیصلہ کریں گے۔