Friday, April 26, 2024

اوکاڑہ ، زیادتی کے بعد لڑکی کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

اوکاڑہ ، زیادتی کے بعد لڑکی کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار
January 1, 2019
اوکاڑہ ( 92 نیوز ) اوکاڑہ میں لڑکی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا ۔ پولیس کے مطابق ملزم بلال کو موبائل فون ڈیٹا کے ذریعے گرفتار کیا گیا ، ملزم بلال لڑکی سے شادی کا خواہش مند تھا ، ناکامی پر زیادتی کےبعد قتل کر دیا۔ دوسری جانب ایبٹ آباد میں زیادتی کے بعد قتل ہونےو الی ننھی فریال کے قاتل تاحال گرفتار نہ ہو سکے ۔ ملزمان کی عدم گرفتاری کے باعث  اہل علاقہ نے احتجاج کیا ۔ دوسری جانب پولیس نےملزموں کی گرفتاری کیلئے  240 افراد کے نمونے ڈی این اے کیلئے حاصل کرلیے۔