Tuesday, April 23, 2024

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے اضافہ

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے اضافہ
November 18, 2020
 کراچی (92 نیوز) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے اضافہ ہو گیا۔ ڈالر 160 روپے 30 پیسے کا ہو گیا۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 22 پیسے اضافہ ہوا۔ انٹر بینک میں ڈالر 159 روپے 52 پیسے کا ہو گیا۔