Wednesday, April 24, 2024

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے کمی سے 158 روپے 80 پیسے کا ہو گیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے کمی سے 158 روپے 80 پیسے کا ہو گیا
November 9, 2020
 کراچی (92 نیوز) اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے کمی سے 158 روپے 80 پیسے کا ہو گیا۔ انٹربینک میں ڈالر 18پیسے کمی سے158روپے91پیسے پر بند ہوا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق آگست 2020 سے اب تک ڈالر کی قدر تقریبا 10 روپے گر چکی ہے۔