Thursday, April 25, 2024

اولاد کی محبت نے  اجڑتا گھر بسا دیا

اولاد کی محبت نے  اجڑتا گھر بسا دیا
April 27, 2016
    کراچی(92نیوز) اولاد کی محبت نے  اجڑتا گھر بسا دیا والدین سولہ ماہ کے اذان کی حوالیگی کے لئے طویل عرصے تک   کیس لڑ رہے تھے۔ سندھ ہا ئی کورٹ میں صلح کے بعد پھر سے ایک ساتھ جینے مرنے کا عہدکرلیا۔