Friday, April 19, 2024

اورنج لائن میٹرو ٹرین کا یکطرفہ کرایہ 40 روپے مقرر

اورنج لائن میٹرو ٹرین کا یکطرفہ کرایہ 40 روپے مقرر
October 20, 2020

لاہور ( 92 نیوز)پنجاب حکومت نےلاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین  کا یک طرفہ کرایہ 40روپے مقرر کردیا، سیکرٹری ٹرانسپورٹ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

صوبائی وزیرٹرانسپورٹ جہانزیب خان کھجی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت عوام کے پیسوں سےشروع کیے گئے منصوبوں کی تکمیل کی پالیسی پر کاربند ہے۔