Wednesday, April 24, 2024

اوتھل میں زلزلے کے جھٹکے

اوتھل میں زلزلے کے جھٹکے
July 31, 2015
اوتھل (92نیوز)بلوچستان کے علاقے  اوتھل میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت5ریکارڈ کی گئی تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے  اوتھل میں زلزلے کے جھٹکے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق  ریکٹر اسکیل پر شدت پانچ ریکارڈکی گئی ہے ۔ زلزلے کے جھٹکوں کے دوران  لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیااور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔