Friday, April 26, 2024

اوباما کی ویٹو پاور مسترد کر دی گئی

اوباما کی ویٹو پاور مسترد کر دی گئی
September 28, 2016
واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی سینیٹ  نے سعودی عرب کے خلاف مقدمہ چلانے   کے بل پر اوباما کا ویٹو مسترد کردیا  ۔ تفصیلات کےمطابق امریکی صدر باراک اوباما نےنائن الیون کا کیس سعودی عرب پر چللانے کا بل کو ویٹو کیا تھا جس پر کانگریس بھی کافی تلملائی تھی ۔  اوباما کے 8 سالہ دور میں پہلی بار کسی ویٹو کو مسترد کیا گیا ہے ۔ روسی میڈیا  کے مطابق براک اوباما کے ویٹو سے متعلق ایوان نمائندگان میں بھی ووٹنگ ہوگی۔