Friday, April 26, 2024

اوباما کی رمضان المبارک کی آمد پر مسلمانوں کو مبارکباد

اوباما کی رمضان المبارک کی آمد پر مسلمانوں کو مبارکباد
June 18, 2015
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے مسلمانوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان المبارک مسلمانوں کو صبر اور دوسروں کا خیال رکھنے کا درس دیتا ہے، وائٹ ہاوس میں جلد افطار ڈنر کا اہتمام ہو گا۔