Friday, March 29, 2024

او آئی سی کے انسانی حقوق کمیشن کی توہین آمیزخاکوں کے مقابلے کی مذمت

او آئی سی کے انسانی حقوق کمیشن کی توہین آمیزخاکوں کے مقابلے کی مذمت
August 28, 2018
جدہ ( 92 نیوز)دوسری جانب او آئی سی کے انسانی حقوق کمیشن نے توہین آمیز خاکوں کے مقابلے کی شدید مذمت کی   ہے۔ اسلامی ممالک کی نمائندہ تنظیم نے ہالینڈ حکومت سے مقابلےکو روکنے کیلئے فوری اقدامات کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ اسلامی ممالک کی نمائندہ تنظیم نے کہا کہ اقدام سے ڈیڑھ ارب مسلمانوں کےجذبات مجروح ہوئے ہیں ۔