Sunday, May 5, 2024

انہترواں انٹرنیشنل فلم فیسٹیول، فلمی ستاروں کی دلکش ملبوسات زیب تن کر کے ریڈکارپٹ پر واک

انہترواں انٹرنیشنل فلم فیسٹیول، فلمی ستاروں کی دلکش ملبوسات زیب تن کر کے ریڈکارپٹ پر واک
May 12, 2016
پیرس (ویب ڈیسک) فرانس میں انہترواں انٹرنیشنل فلم فیسٹیول سج گیا جس میں فلمی ستاروں نے دلکش ملبوسات زیب تن کر کے ریڈکارپٹ پر واک کی۔ کانز فلم فیسٹیول کا پوری دنیا کی فلم انڈسٹری کو بے چینی سے انتظار ہوتا ہے۔ دنیا بھر کے چوٹی کے فلمی ستارے فیسٹیول کا حصہ بن کر اس کی رونقیں بڑھاتے ہیں۔ فیسٹول کو چار چاند لگانے والوں میں جارج کلونی، ان کی اہلیہ امل کلونی، جولیا رابرٹس اور ہالی ووڈ کے دیگر میگا اسٹارز شامل ہیں۔ امریکی ڈائریکٹر جارج ملر کی قیادت میں اس سال کے جیوری کے ارکان نے بھی ریڈکارٹ پر واک کی۔