Friday, April 26, 2024

انگلینڈ نے پاکستان کو 155کا ٹارگٹ دیدیا

انگلینڈ نے پاکستان کو 155کا ٹارگٹ دیدیا
November 30, 2015
شارجہ(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 155کا ٹارگٹ دیدیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جانیوالے سیریز کے آخری ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ نے پاکستان کو 155رنز کا ٹارگٹ دیا ہے ۔ انگلیںڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز میں 8وکٹوں پر 154رنز بناکر پاکستان کو 155رنز کا ٹارگٹ دیدیا ہے ۔