Tuesday, May 7, 2024

انگلینڈ میں پیڈل سے چلنے والی گاڑیوں کی ریس

انگلینڈ میں پیڈل سے چلنے والی گاڑیوں کی ریس
September 4, 2018
لندن ( 92 نیوز) انگلینڈ میں ایک دلچسپ ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں شریک گاڑیوں میں کوئی انجن نصب نہیں تھا۔ یہ خصوصی کاریں  فیول سے نہیں بلکہ پیڈل سے چلتی تھیں ، مقابلے میں مرد و خواتین پر مشتمل 13 ٹیموں نے حصہ لیا۔ ریس کیلئے ایک سو ساٹھ کلومیٹر طویل ٹریک بنایا گیا تھا، چوبیس گھنٹوں تک جاری رہنے والے ایونٹ میں چھ مختلف مقابلے رکھے گئے تھے۔