Saturday, April 20, 2024

انگلش کرکٹ بورڈ نے مختصر دورہ پاکستان پر غور شروع کر دیا

انگلش کرکٹ بورڈ نے مختصر دورہ پاکستان پر غور شروع کر دیا
October 9, 2020
 لندن (92 نیوز) انگلش کرکٹ بورڈ نے مختصر دورہ پاکستان پر غور شروع کر دیا۔ پاکستان میں تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلنے پر غور جاری ہے۔ انگلش ٹیم جنوری 2021 میں بھارت کیخلاف سیریز کیلئے یو اے ای میں موجود ہو گی۔ متحدہ عرب امارات سے انگلینڈ ٹیم کا پانچ روزہ دورے پر پاکستان آنے کا امکان ہے۔