Thursday, March 28, 2024

انگلش پریمیئر لیگ ، چیلسی نے نارویچ سٹی کو ایک صفر سے مات دی

انگلش پریمیئر لیگ ، چیلسی نے نارویچ سٹی کو ایک صفر سے مات دی
July 15, 2020

لندن ( 92 نیوز) انگلش پریمیئر لیگ میں چیلسی اور نارویچ سٹی کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوئیں، دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل پیش کیا تاہم چیلسی کی ٹیم کھیل کے پہلے ہاف میں ہی ایک گول کرنے میں کامیاب ہوگئی  جو کہ  فصلہ کن ثابت ہوا۔

پورے میچ میں نارویچ سٹی کوئی گول نہ کرسکی اور  میچ ایک صفر سے چیلسی کے نام رہا۔