Thursday, April 25, 2024

انگلش بلے بازوں نے پاکستانی باؤلرز کو مار مار کر بھرکس نکال دیا، 445 رنز کا ہدف دیدیا  

انگلش بلے بازوں نے پاکستانی باؤلرز کو مار مار کر بھرکس نکال دیا، 445 رنز کا ہدف دیدیا  
August 30, 2016
ناٹنگھم(92نیوز)انگلینڈ نے پاکستانی باؤلرز کو مار مار کر بھرکس نکال دیا ۔ انگلینڈ نے  ون ڈے کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور بنا ڈالا۔ انگلش بلے بازوں  نے چھکوں کی ژالہ باری اور چوکوں کی بارش کر دی ۔ وہاب ریاض کو 10 اوورز میں110 رنز پڑے جبکہ  وہاب ریاض  پاکستان کے سب سے مہنگے باؤلر بن گئے ہیں ۔ انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 445 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔