Thursday, April 25, 2024

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کانے کی آج آخری تاریخ

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کانے کی آج آخری تاریخ
December 17, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز) انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے ، 15دسمبر کو ہفتہ وار تعطیل کے باعث ڈیڈ لائن بڑھا کر 17 تاریخ کی گئی تھی ۔ کامیاب حکومتی پالیسیوں کے باعث انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، گزشتہ برس کے 11 لاکھ 21 ہزار  کے مقابلے میں رواں سال 14 لاکھ 18 ہزار  افراد انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرا چکے ہیں۔