Monday, September 16, 2024

انڈیا جاجاکشمیر سے نکل جا،میری جنت میرے گھر سے نکل جا، آئی ایس پی آرکا نیا نغمہ ریلیز

انڈیا جاجاکشمیر سے نکل جا،میری جنت میرے گھر سے نکل جا، آئی ایس پی آرکا نیا نغمہ ریلیز
February 4, 2017
راولپنڈی(92نیوز)کشمیر پر بھارت کےغاصبانہ قبضے کے خلاف پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کشمیری کل یوم یکجہتی کشمیر منارہے ہیں۔ پاک فوج کے ادارے آئی ایس پی آر کی جانب سے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے  نغمہ  جاری کیا گیا ہےجس کو پوری دنیا میں پذیرائی مل رہی ہے ۔ نغمہ کے بول کچھ اس طرح سے ہیں انڈیا جا جا کشمیر سے نکل جا میری جنت میری گھر سے نکل جا ۔