Friday, March 29, 2024

انڈونیشیامیں تیل کےکنویں میں آگ لگ گئی،15 افراد ہلاک

انڈونیشیامیں تیل کےکنویں میں آگ لگ گئی،15 افراد ہلاک
April 25, 2018
جکارتہ ( 92 نیوز ) انڈونیشیامیں تیل کےکنویں میں آگ لگ گئی،جس سے 15 افراد ہلاک ہو گئے ۔ آگ انڈونیشیاکےشمال مغربی صوبےآچے میں لگی ،آگ لگنے سے 40 مزدور جھلس کر شدید زخمی بھی ہوئے،فائرفائٹرزآگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔