Tuesday, May 21, 2024

انڈونیشیا کے شمالی صوبے سماٹرا میں واقع سینا بنگ آتش فشاں پہاڑ دوبارہ فعال

انڈونیشیا کے شمالی صوبے سماٹرا میں واقع سینا بنگ آتش فشاں پہاڑ دوبارہ فعال
January 1, 2018

ملائیشیا ( 92 نیوز ) انڈونیشیا کے شمالی صوبے سماٹرا میں واقع سینا بنگ آتش فشاں پہاڑ دوبارہ فعال ہو گیا ہے ۔

جس کے بعد آسمان پر دھویں کے گہرے بادل چھا گئے  ہیں ۔  پہاڑ سے  تین  کلو میٹر  کی مسافت پر واقع تحصیل کارو  میں سکیورٹی تدابیر اختیار کر لی گئی ہیں ۔

رہائشیوں کو خطرناک علاقے سے محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔