Thursday, March 28, 2024

انڈونیشیا کا جزیرہ سلاویسی خوفناک زلزلے سے لرز اٹھا

انڈونیشیا کا جزیرہ سلاویسی خوفناک زلزلے سے لرز اٹھا
January 15, 2021

جکارتہ (92 نیوز) انڈونیشیا کا جزیرہ سلاویسی خوفناک زلزلے سے لرز اٹھا۔ ہوٹل سمیت متعدد عمارتیں منہدم ہو گئیں۔

مختلف حادثات میں 7 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہو گئے۔ زلزلے کے بعد بڑے پیمانے پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی۔