Friday, March 29, 2024

انڈونیشیا میں ٹوٹی ہوئی موٹر سائیکلوں کی ریس کاانعقاد

انڈونیشیا میں ٹوٹی ہوئی موٹر سائیکلوں کی ریس کاانعقاد
August 28, 2018
جکارتہ ( 92 نیوز) انڈونیشیا میں پرانے ویسپا سکوٹرز کی ریس منعقد ہوئی جسے دیکھنے کیلئے مقامی لوگوں کیساتھ ساتھ سیاحوں کی بھی بڑی تعداد امڈآئی۔ بچے ہوں یا بڑےجاوا میں ہونیوالی اس ریس میں ہر سال شہری دور دراز سے شرکت کیلئے آتے ہیں۔ ویسپا سکوٹر کے اس میلے میں ہر کوئی اپنے اپنے سکوٹر کو انوکھے انداز میں سجاتا بھی ہے ۔