Friday, April 26, 2024

انڈونیشیا میں مسافر بحری جہاز ڈوب گیا،12افراد ہلاک

انڈونیشیا میں مسافر بحری جہاز ڈوب گیا،12افراد ہلاک
July 3, 2018
جکارتہ( 92 نیوز ) انڈونیشیا کے جزیرے سلاویسی کے قریب مسافر بحری جہاز ڈوب گیا ۔ حادثے میں 12افراد ہلاک ہو گئے ۔ خبر ایجنسی کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی کشتی پر 139 مسافر  سوار تھے ، لا پتہ افراد کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن کیا جا رہا ہے ۔