Thursday, March 28, 2024

انڈونیشیا میں رکشہ،ٹیکسی ڈرائیوروں کا کرایوں کی کم شرح کیخلاف احتجاج

انڈونیشیا میں رکشہ،ٹیکسی ڈرائیوروں کا کرایوں کی کم شرح کیخلاف احتجاج
April 23, 2018
جکارتہ ( 92 نیوز )  انڈو نیشیا کے سیکڑوں رکشہ اور ٹیکسی ڈرائیوروں نے کرایوں کی کم شرح کیخلاف پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرہ  کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ کرائے انتہائی کم ہیں جس کے باعث وہ شدید مالی و معاشی مسائل کا شکار ہیں  ، ڈرائیورز نے سماجی تحفظ دینے کا مطالبہ بھی کیا۔