Monday, September 16, 2024

انڈونیشیا : لاپتہ ہونے والا طیارہ گرکر تباہ

انڈونیشیا : لاپتہ ہونے والا طیارہ گرکر تباہ
August 16, 2015
جکارتہ(92نیوز) انڈونیشیاکالاپتہ ہونے والاطیارہ گرکرتباہ۔ تفصیلات کےمطابق غیرملکی خبرایجنسی نے دعوی کیا ہے کہ انڈونیشیا کا لاپتہ ہونے والا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے ۔ مسافر طیارے میں 54مسافرسوارتھے۔ واضح رہے کہ طیارہ مشرقی علاقے پاپوآمیں گرکرتباہ ہوا۔