Thursday, April 25, 2024

انڈونیشیا، جکارتہ اسٹاک ایکسچینج کی بالکونی گرگئی ،77افراد زخمی

انڈونیشیا، جکارتہ اسٹاک ایکسچینج کی بالکونی گرگئی ،77افراد زخمی
January 15, 2018

جکارتہ ( 92 نیوز ) انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں اسٹاک ایکسچینج کی بالکونی اچانک گرگئی ۔

واقعہ کے وقت لوگوں کا ہجوم بالکونی پر موجود تھا ۔

ملبے تلے دب کر 77 افراد زخمی ہو گئے ۔

عمارت دوہزار ایک میں خود کش حملے کا نشانہ بھی بن چکی ہے۔