Monday, September 16, 2024

انٹیلی جنس رپورٹ میں دہشت گردی کی اطلاعات تھیں، سرفراز بگٹی

انٹیلی جنس رپورٹ میں دہشت گردی کی اطلاعات تھیں، سرفراز بگٹی
August 12, 2017

کوئٹہ (92نیوز)صوبائی وزیرداخلہ سرفرازاحمد بگٹی نے کہا ہے کہ انٹیلی جنس رپورٹ میں دہشت گردی کی اطلاعات تھیں۔ نائنٹی ٹو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئےصوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کہتے ہیں کوشش ہے ریسکیو آپریشن جلد مکمل کریں ۔ انوار کاکڑ کہتے ہیں سکیورٹی کیلئے خصوصی اقدامات کیے گئےواقعہ کی تفتیش جاری ہے۔دوسری طرف  ادھر وزیراعلیٰ بلوچستان نون لیگ کی ریلی کیلئے لاہور میں موجود ہیں ۔