Friday, March 29, 2024

انٹرنیٹ قدیم ہندوستان کی ایجاد ہے ، بھارتی ریاست تریپورہ کے وزیر اعلیٰ کا دعوی

انٹرنیٹ قدیم ہندوستان کی ایجاد ہے ، بھارتی ریاست تریپورہ کے وزیر اعلیٰ کا دعوی
April 18, 2018
ممبئی ( 92 نیوز ) بھارتی وزیر اعلیٰ نے مضحکہ خیر دعویٰ کیا کہ  انٹرنیٹ قدیم ہندوستان کی ایجاد ہے۔ بپلب کمار دیو کہتے ہیں  کہ ہزاروں سال پہلے انٹر نیٹ براہ راست نشریات کیلئےاستعمال کیا جاتا تھا۔ بھارتی وزیراعظم بھی قدیم ہندوستان میں انسانی جسم پر ہاتھی کا سر نصب کرنے میں  کامیابی کا دعویٰ کرچکے ہیں۔