Tuesday, April 16, 2024

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پاکستان میں بین الاقوامی مقابلوں کی اجازت دیدی

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پاکستان میں بین الاقوامی مقابلوں کی اجازت دیدی
May 19, 2018
لاہور ( 92 نیوز ) قومی کھیل کے دیوانوں کیلئے بڑی خبر ہے کہ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پاکستان میں بین الاقوامی مقابلوں کی اجازت دے دی ۔ ہاکی سیریز اوپن ٹورنامنٹ  25 سے 30 ستمبر تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔