Monday, September 16, 2024

انٹرنیشنل کمپنی نے 300 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑنے والا طیارہ بنا لیا

انٹرنیشنل کمپنی نے 300 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑنے والا طیارہ بنا لیا
April 17, 2016
لندن (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کمپنی کا کمال‘ جدید لڑاکا طیارہ بنا لیا‘ 300 کلومیٹر فی گھنٹہ کی طوفانی رفتار۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کمپنی نے صعب جاس گریفن تھرٹی نائن لڑاکا طیارہ بنایا ہے۔ طیارہ کیا ہے بس طوفان کی پڑیا ہے۔ تین سو میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلتا ہے اور پلک جھپکتے ہی اپنی منزل پر پہنچنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔