Thursday, March 28, 2024

انٹربینک میں ڈالر مزید 82 پیسے مہنگا، 175 روپے کی سطح عبور کر گیا

انٹربینک میں ڈالر مزید 82 پیسے مہنگا، 175 روپے کی سطح عبور کر گیا
October 26, 2021 ویب ڈیسک

کراچی (92 نیوز) روپے کی بے قدری تھم نہ سکی، ڈالر مزید تگڑا ہوگیا، انٹربینک میں ڈالر مزید 82 پیسے مہنگا ہوکر 175 روپے کی سطح بھی عبور کر گیا۔

انٹربینک میں آج ڈالر کی قیمت نئی بلند ترین سطح 175 روپے 25 پیسے پر پہنچ گئی ہے۔