انٹراپارٹی انتخابات، ایم کیو ایم پی آبی گروپ کے امیدواروں کی فہرست تیار
کراچی ( 92 نیوز ) انٹرا پارٹی انتخابات کیلئے ایم کیو ایم پی آئی بی گروپ کے امیدواروں کی فہرست تیار ہو گئی ۔
فاروق ستار،کامران ٹیسوری، خواجہ سہیل منصور،عبداللہ وسیم امیدوار کے طور پر سامنے آ گے ہیں ۔
فاروق ستار کی رہائش گاہ سے متصل گھر میں الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ قائم کر دیا گیا جب کہ انتظامیہ سے اجازت حاصل کر لی گئی ہے ۔