Friday, April 19, 2024

انٹر بینک میں ڈالر 85 پیسے مہنگا ہونے سے 168 روپے 95 پیسے کا ہو گیا

انٹر بینک میں ڈالر 85 پیسے مہنگا ہونے سے 168 روپے 95 پیسے کا ہو گیا
September 14, 2021 ویب ڈیسک

کراچی (92 نیوز) انٹر بینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر ٹرید کرنے لگا۔

انٹر بینک میں ڈالر 85 پیسے مہنگا ہونے سے 168 روپے 95 پیسے کا ہو گیا۔ چار ماہ میں ڈالر 16 روپے 67 پیسے مہنگا ہو چکا ہے۔

اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 70 پیسے اضافہ ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 169 روپے 70پیسے کا ہو گیا ۔

ادھر اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان ہے۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں 300 سے زائد پوائنٹس کی کمی ہو گئی۔